احتلام خود لذّتی مشت زنی

Masturbation  خود لذّتی مشت زنی کاعلاج

Call us : 0300639-7500 from pakistan
Dr. Arshad Malik

احتلام سے مراد ہے کہ رات میں سوتے ہوۓ کسی وقت خواب یا خواب کے بغیر پیشاب کے راستے منی کا نکلنا-  جن نوجوانوں کو مباشرت یعنی intercourse یا خود لذّتی یعنی masturbation کا موقع نہیں ملتا انہیں احتلام ہو سکتا  ہے- 

خواب میں کسی مانوس یا غیر مانوس شکل نظر آتی ہے اور اس سے جنسی ملاپ کرتے ہوۓ منی خارج ہو جاتی ہے-

یہ عمل بالغ ہونے کی نشانی ہے- ایک 10 سے 12 سال کے لڑکے کو احتلام شروع ہو جاتا ہے - جس کا مطلب ہوتا ہے کہ اب لڑکا شادی کے قابل بھی ہو چکا ہے- احتلام کوئی بیماری یا کسی قسم کی جنسی پریشانی کا نام نہیں ہے- بلکہ یہ تو صحت مند ہونے کی علامت ہے- جس کے بارے میں پریشن ہونے کی ضرورت نہیں ہے- 

یہ روزانہ بھی ہو سکتا ہے بلکہ ایک ہی رات میں دو تین مرتبہ بھی ہو سکتا ہے- یہ کتنا ہی کیوں نہ ہو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا- جب کے آپ کی خوراک متوازن ہونی چاہیے- 

 

2 : Masturbation  خود لذّتی مشت زنی

خود لذّتی سے مراد یہ ہے کہ natural طریقے سے ہٹ کر کسی اور طریقے سے منی خارج کی جائے- یعنی اپنے ہاتھ سے منی خارج کرنے کو مشت زنی کہتے ہیں- ہمارے ماشرے میں سب سے غلط فہمیاں اسی سے مطلق پائی جاتی ہیں- یہ عادت دنیا کے ہر ملک میں پائی جاتی ہے- ایک اندازے کے مطابق 98 فیصد مرد اس عادت کی شکار ہوتے ہیں- 

بعض اوقات بچے 10 سال کی عمر سے پہلے ہی اس عادت کی شکار ہو جاتے ہیں- نہ صرف بچے بلکہ نوجوان ، شادی شدہ لوگ اور بوڑھے لوگ بھی اس عادت کی شکار ہوتے ہیں- امریکہ میں 70 فیصد شادی شدہ لوگ بھی masturbation کرتے ہیں- 

اس میں بھی کوئی اتنی پریشانی کی بات نہیں ہوتی جو ہو چکا سو ہو چکا لیکن اس عادت کو بہت زیادہ نہیں اپنانا چاہیے- کچھ ایسے لوگوں کو بھی جانتا ہوں جو تقریبا روزانہ مشت زنی کرتے تھے لیکن وو اب تک زندہ بھی ہیں اور ہٹے کتے بھی اور کئی کئی بچوں کے باپ بھی ہیں-

 

اس حوالے سے ہمارے نوجوان دو قسم کی شدید ذہنی پریشانیوں کا شکار ہوتے ہیں- 

 

 احساس گناہ اور شدید ذہنی و جسمانی کمزوری کا احساس 

 ہمیشہ ایک بات یاد رکھیں کہ ہر چیز حد سے زیادہ ہو جائے تو نقصان دہ ثابت ہوتی ہے- مثلا اگر آپ کو ایک روٹی کی بھوک ہے- لیکن آپ تین کھا لیتے ہیں تو آپ کا کیا حال ہو گا ؟ 

اسی طرح اگر masturbation 25سا ل عمر کے بعد ضرورت کے وقت کی جائے تو اس کا کوئی نقصان نہیں ہوتا-اس سے قبل ذکر کی رگیں مرجاتی ہیں اور ذکر پتلا ہو جاتا ہے-اگر آپ ایک حد سے نہیں گزریں گے تو آپ کو کسی بھی قسم کی کوئی پریشانی نہیں ہو گی- لیکن جب آپ ایک حد سے گزر جاتے ہیں تو منی کی بجاے خون آنے لگی گا اور infection کی وجہ سے ذکر سوج جائے گا- اور سوزاک کا خطرہ ھے- یہاں میں ایک اور بات کا تذکره ضروری سمجھتا ہوں کہ غیر ممالک میں masturbation پر کافی research ہی ہے جس کے نتیجے میں مشت زنی بوقت ضرورت نقصان دہ نہیں ہے- 

اب آتے ہیں احساس گناہ کی طرف تو میں آپ کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ اگر آپ بوقت ضرورت زنا سے بچنے کے لیے اور حرام سے بچنے کے لیے مشت زنی کر لیتے ہیں تو اس کا گناہ نہیں ہو گا - لیکن یاد رہے صرف زنا سے اور حرام سے بچنے کے لیے کیا جائے تو درست ہے ورنہ غلط ہے- 

Masturbation  خود لذّتی مشت زنی کاعلاج

Call us : 0300639-7500 from pakistan
Dr. Arshad Malik

2 comments:

  1. ایک سوال ہے تو بہت عجیب

    پر
    اس بارے مذہبی رائے بھی لینا چاہیئے کہ کیا مرد کسی عورت کے منہ میں اپنا عضو خاص ڈال سکتاہے؟
    ۲۔ کیا مرد کسی عورت کے منہ میں اپنا پانی نکال سکتا ہے؟

    برائے مہربانی تنقید نہیں کیجیے گا رہنمائی فرمائیے گا شکریہ

    ReplyDelete
  2. دوسرا سوال یہ ہے کہ کوئی لڑکی اگر اپنی خوشی سے لڑکے کا پانی پینا چاہے تو کیا وہ پی سکتی ہے؟

    ReplyDelete