عضو خاص ، ذکر Penis
عورت کی فرج یعنی vagina کا سائیز 3 سے 4 انچ ہوتا ہے اور اس میں سے بھی صرف پہلے 2 انچ ہی حسساس ہوتے ہیں- اولاد پیدا کرنے کے لیے penis کا سائز کم از کم 3 سے 4 انچ ضروری ہے-
میری 3 بیویاں ھیں اور میں اپنے ذاتی تجربے کی روشنی میں بتا رھا ھوں کہ عورت کی بچہ دانی پانی لینے کے لیے کبھی کبھی آگے آتی ھے اور مرد کے ذکر کو پکڑتی ھے۔اس لیے
اولاد پیدا کرنے کے لیے penis کا سائزمناسب ہونا بہت ضروری ہے- اگر penis زیادہ چھوٹا ہو گا تو نطفہ کافاصلہ بچہ دانی سے بڑہ جائے گا اور اولاد پیدا ھونے میں مسلئہ ھوسکتاھے۔ جب آپ مباشرت کرتے ہیں اور منزل ہوتے ہیں تو آپ کے لاکھوں sperms جو vagina میں داخل ہوتے ہیں ان میں سے صرف ایک ہی عورت کے رحم میں داخل ہو کر حمل کی صورت میں ٹھر جاتا ہے- لہذا penis کے سائز کا اولاد کی پیدائش سے کوئی تعلق نہیں ہے-
ہمارے ہاں ایک بہت بڑی غلط فہمی penis کے حوالے سے پائی جاتی ہے- اکثر مرد penis کی لمبائی ،موٹائی وغیرہ کو لے کر بہت حساس ہوتے ہیں- ہمارے بہت سے نوجوان یہ سوچتے ہیں کہ عورت لمبا penis پسند کرتی ہے یا اسے لمبے penis سے زیادہ لطف حاصل ہوتا ہے- زیادہ لمبے penis سے عورت کوبچہ دانی کا کینسر ھوسکتا ھے۔
جب کہ حقیقت یہ ہے کہ عورت penis کے سائیز کے بارے میں اتنا نہیں سوچتی جتنا کے مرد اس بارے میں حساس ہوتے ہیں- عورت کے لطف اندوز ہونے میں یا لذّت حاصل کرنے میں penis کے سائیز کا کوئی کمال نہیں ہے- جب کہ حقیقت یہ ہے کہ عورت چھوٹا penis پسند کرتی ہےحد سے بڑا penis اسے پسند نہیں ہوتا کیونکہ برے penis سے اسے تکلیف ہوتی ہے-
عورت کے لطف اور لذّت حاصل کرنے کا تعلق آپ کے penis کے سائیز کے ساتھ ہر گز نہیں ہے اگر آپ اپنی بیوی کو جنسی لذّت اور لطف دینا چاہتے ہیں تو یہ آپ کے جنسی عمل یا مباشرت کرنے کے طریقے پر depend کرتا ہے کہ آپ مباشرت intercourse کس طریقے سے کرتے ہیں ؟
جب آپ مباشرت کرتے ہیں اور منزل ہوتے ہیں تو آپ کے لاکھوں sperms جو vagina میں داخل ہوتے ہیں ان میں سے صرف ایک ہی عورت کے رحم میں داخل ہو کر حمل کی صورت میں ٹھر جاتا ہے- لہذا penis کے سائز کا اولاد کی پیدائش سے کوئی تعلق نہیں ہے-
کچھ لوگوں کا یہ خیال بھی ہے کے penis کی موٹائی تو زیادہ سے زیادہ ہی ہونی چاہیے کیونکہ اس سے عورت کو لطف حاصل ہوتا ہے اور وہ مرد کی دیوانی ہو جاتی ہے- مگر صرف بچہ پیدا کرنے کے بعد عورت کی جگہ کشادہ ھونے کی وجہ سے موٹائی کی ضرورت پڑتی ھے
یہ بھی ایک نہایت فضول سی سوچ ہے- عورت کی vagina کوئی خالی ٹیوب کی طرح کا کوئی راستہ نہیں ہے بلکہ vagina کی دو دیواریں ہوتی ہیں جو کے آپس میں ملی ہوئی ہوتی ہیں- اور جب جنسی ہیجان شروع ہوتا ہے تو یہ دیواریں ( vagina کے ہونٹ ) سوج کر اور موٹے ہو جاتے ہیں اور ساتھ ساتھ سختی سے جڑ جاتے ہیں ایسی صورت میں پتلے سے پتلا penis بھی عورت کو جنسی لطف و لذّت فراہم کر سکتا ہے-
کچھ لوگوں کی خیال ہوتا ہے کہ penis ٹیڑھا نہیں ہونا چاہیے - یا penis کی رگیں ابھری ہوئی کیوں ہیں- تو اس کا جواب صرف یہ ہے کہ یہ سب کچھ نارمل ہے کیونکہ penis کسی ہڈی یا سخت چیز کا نہیں بنا ہوتا - رگیں جتنی زیادہ ابھری ہوئی ہوں گی اتنا ہی زیادہ خون penis میں flow کرے گا اور اتنا ہی زیادہ تناؤ آئے گا- ایک دلچسپ بات یہ ہے کہ 85 فیصد مردوں کے penis ، لیفٹ سائیڈ کی طرف مڑے ہوتے ہیں چاہے وہ masturbation کرتے ہوں یا نہیں-
جنسی لحاظ سے مرد کے حساس حصّے
No comments:
Post a Comment